|
پنجاب ( سیالکوٹ ) قومی مفا ہمتی آرڈیننس کو ملکی مفا د ا ور غیرآئینی قرار دیئے جانے سے ثابت ہو گیا ہے کہ صدر آصف علی زردری سمیت حکومت میں شامل دیگراین آراو زدہ لوگ ملکی خزانہ لو ٹنے والے ڈاکو اور عوام کا خون چوسنے والی جو نکیں ہیں سےکرٹری اطلاعات سیالکوٹ احمد فراز
پنجاب ( سیالکوٹ ) قومی مفا ہمتی آرڈیننس کو ملکی مفا داو ر غیرآئینی قرار دیئے جانے سے ثابت ہو گیا ہے کہ صدر آصف علی زردری سمیت حکومت میں شامل دیگراین آراو زدہ لوگ ملکی خزانہ لو ٹنے والے ڈاکو اور عوام کا خون چوسنے والی جو نکیں ہیں ۔لٹیروں کو ایوان صدر اور پار لےمنٹ میں اقتد ار کی کر سےوں پربےٹھنے کے بجائے سلاخوںکے پےچھے بند کر دیا جا ئے ۔ این آاراو کے کنسر میں مبتلا لوگوں سے ملکی مفاد کی تو قع نہیں کی جاسکتی ۔ سنی تحر یک انصاف کے تقاضے پورے کرنے پر سپریم کورٹ کے کردار کو سراہتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ این آراو کے متا ثرہ افراد کو حکومتی اور سرکاری فرائض سرانجام دےنےسے روک دیا جائے ۔ ان خیالات کا اظہار سنی تحریک کے سےکرٹری اطلاعات احمد فراز نے این آراو کے خلاف عدالت عظمی کے فیصلے پر تجزیہ کر تے ہوئے کیا ۔ انہو ں نے کہا کہ دنیا بھر میں یہ دستور رائج ہے کہ جس حکمر ان پر کر کرپشن اورغےرآئینی اقد ام کرنے کا الزام عائد کیا جاتا ہے وہ سب سے پہلے اپنے عہدے سے مصتعفی ہو جا تا ہے اور بعد میں اپنی بے گناہی اور صفائی پیش کرتا ہے ۔ موجو دہ حکمران کرپشن کی دلدل میں پاؤ ں سے لے کر سر تک دھنسے ہو ئے ہیں اور این آراوکی پر وازپر سوار ہو کہ بیر ون ملک سے ڈائر یکٹ ایو ان صدر اور پارلیمنٹ میں اپنی مچا نیںبنا کر بیٹھ گئے ہیں ۔ اگر ملکی خزانہ لو ٹنے والوں کے خلاف سخت کارروائی نہ کی گئی تو پاکستان میںکھبی بھی سیاسی اور معاشی استحکام پیدا نہیں ہو سکے گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ نے اپنے منـظور نظر لو گوں کو اقتد ار کی مسندسو نپنے کے لیے این آراو نافذ کرو ایا تھا جو کہ غیرآئینی ؛غیر جمہو ری اور پا کستان کی خود مختاری کے خلاف اقدام تھا اگر ایوان صدر اور پالیمنٹمیں سے این آراو زدگا ن کو نکال دیا جائے تو اس سے جمہو ریت میں تعطل نہیں آئے گا بلکہ جمہو ریت کا اصل تشخص ابھر کر سا منے آئے گا لہذہ بدعنوان حکمرانوں کو فارغ کرنے میں کسی قسم کیتاخیر نہیں ہوئی چا ہئے۔۔
Date:
12/17/2009 12:00 AM
|